
Starting: 12th June 2024 | Ending: 4th September 2024
Days & Timings: Wednesdays | 11:00 am - 12:15 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1000 (Full Course)
- قرآن مجید کے ساتھ درست تعلق کے فضائل اور اہمیت کے بارے میں جاننا
- قرآن و سنت کی روشنی میں یہ جاننا کہ قرآن مجید کو پڑھنے اور سننے کے درست آداب کیا ہیں
- قرآن مجید کے ساتھ تعلق کے دنیاوی اور اخروی فوائد کا علم حاصل کرنا
- یہ جاننا کہ قرآن مجید سے اعراض کرنے پر کن نقصانات کی وعید دی گئی ہے
- قرآن مجید کے حقوق اور قرآن فہمی کی دعائیں سیکھنا
- Teacher: Navida Imtiaz
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu