Enrolment options

Starting: 5th June 2024 | Ending: 3rd January 2025

Days & Timings: Thursday & Friday | 3:00 pm - 6:00 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 4000 (Full Course)

  • طالبات کو قرآنِ مجید کے معنی سے متعارف کروانا اور اس سے تعلق کو مضبوط کرنے کا شوق پیدا کرنا 2) اللہ تعالی ،رسول اللہ ﷺ ،دین اور قرآنِ مجید کی محبت کو ان کے دلوں میں اجاگر کرنا
  • اللہ تعالی ،رسول اللہ ﷺ ،دین اور قرآنِ مجید کی محبت کو ان کے دلوں میں اجاگر کرنا
  • قرآن مجید کے بنیادی مضامین کے معنی و مفہوم کو آسان اور مختصر وضاحت کے ساتھ سمجھانا
  • اسلام کے بنیادی عقائد کو درست کرنا تاکہ وہ اللہ تعالی کی رضا کے مطابق زندگی گزار سکیں
  • دین کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنا
  • قرآنِ مجید کی تلاوت سننے، پڑھنے،سمجھنے اور اس کے احکامات پر عمل کرنے کا شوق پیدا کرنا
  • قرآنِ مجید میں غور و فکر کرنے ،اپنا جائزہ لینے اور اس کی مزید تعلیم حاصل کرنے کی طرف رغبت دلانا

Course books:

1. تیسیر القرآن : عبدالرحمن کیلانی یا کوئی بھی ترجمے والا قرآن

2. تیسواں پارہ

3. نمازکے اذکار

4. حصول علم اور قران فہمی کی دعائیں

Reference Material:

قاری ایمن سوید آڈیوز

 

Region: Islamabad
Medium: Urdu