Enrolment options

Starting: 14th February 2024 | Ending: 26th June 2024

Days & Timings: Wednesdays | 3:30 pm - 5:00 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 1000 (Full Course)

  • قرآن وسنت کی روشنی میں علامات قیامت سے متعلق مستند اور صحیح معلومات حاصل کرنا
  • آخرت کے دن کا خوف رکھتے ہوئے اپنے ایمان و اعمال کی حفاظت کا احساس پیدا کرنا
  • قرآن و حدیث کے ذریعے قیامت کے فتنوں سے بچائو کا طریقہ جاننا اور دل میں آخرت پر ایمان مضبوط کرنا
  • اللہ تعالی کی رحمت کی وسعت کا اندازہ ہونا اور فرائض کی ادائیگی میں تاخیر سے بچنے کا شعور بیدار کرنا
  • دنیا سے بے رغبتی اور آخرت کی تیاری کی فکر پیدا کرنا
  • اپنے اہل و عیال اور ساتھیوں کو فرائض کی ادائیگی اور دیگر نیک اعمال کی ترغیب دینا

 

Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu