Enrolment options

Starting: 17th November 2023 | Ending: 2nd Feb 2024

Days & Timings:Friday | 3:30 pm - 4:45 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 1000 (Full Course)

  • شکر گزاری کا حقیقی مطلب جاننا۔
  • ان نعمتوں کو پہچاننا جن کا عام طور پر ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ نعمتیں ہیں۔
  • دل، زبان اور عمل سے شکرگزاری کو عملی طور پر ظاہر کرنا۔
  • شکر پر مبنی دُعاؤں کو سیکھنا ، ان کا فہم حاصل کرنا، ان کو یاد کرنا اور جب شکرگزاری کا موقع ہو تو اُن دُعاؤں کو پڑھنے کا اہتمام کرنا۔

 

Region: AIWF-WAH
Medium: Urdu