
Starting: 5th June 2024 | Ending: 3rd January 2025
Days & Timings: Thursday & Friday | 3:00 pm - 6:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 4000 (Full Course)
- طالبات کو قرآنِ مجید کے معنی سے متعارف کروانا اور اس سے تعلق کو مضبوط کرنے کا شوق پیدا کرنا 2) اللہ تعالی ،رسول اللہ ﷺ ،دین اور قرآنِ مجید کی محبت کو ان کے دلوں میں اجاگر کرنا
- اللہ تعالی ،رسول اللہ ﷺ ،دین اور قرآنِ مجید کی محبت کو ان کے دلوں میں اجاگر کرنا
- قرآن مجید کے بنیادی مضامین کے معنی و مفہوم کو آسان اور مختصر وضاحت کے ساتھ سمجھانا
- اسلام کے بنیادی عقائد کو درست کرنا تاکہ وہ اللہ تعالی کی رضا کے مطابق زندگی گزار سکیں
- دین کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنا
- قرآنِ مجید کی تلاوت سننے، پڑھنے،سمجھنے اور اس کے احکامات پر عمل کرنے کا شوق پیدا کرنا
- قرآنِ مجید میں غور و فکر کرنے ،اپنا جائزہ لینے اور اس کی مزید تعلیم حاصل کرنے کی طرف رغبت دلانا
Course books:
1. تیسیر القرآن : عبدالرحمن کیلانی یا کوئی بھی ترجمے والا قرآن
2. تیسواں پارہ
3. نمازکے اذکار
4. حصول علم اور قران فہمی کی دعائیں
Reference Material:
قاری ایمن سوید آڈیوز
- Teacher: Sadia Naveed
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu

Starting: 9th November 2023 | Ending: 18th July 2024
Days & Timings: Thursday & Friday | 3:15 pm - 5:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 3000 (Full Course)
- قرآن مجید سے متعارف کروانا۔
- اللہ تعالٰی،رسول اللہ ﷺ،دین اور قرآن مجید کی محبت اجاگر کرنا۔
- قرآن مجید کے بنیادی مضامین کے معنی و مفہوم کو آسان اور مختصر وضاحت کے ساتھ سمجھانا۔
- عقائد کو مضبوط اور درست کرنا جو اللہ تعالٰی کی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہیں ۔
- دین کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا۔
- قرآن مجید سننے،سمجھنے اور اس کے احکامات پر عمل کرنے کا شوق پیدا کرنا۔
- قرآن مجید سے شفا حاصل کرنے کا شعور بیدار کرنا۔
- ذاتی محاسبہ Self analysis، اور Critical thinking کی صلاحیت کو اجاگر کرنا۔
- قرآن مجید کی مزید تعلیم حاصل کرنے اور اس میں مزید غور و فکر کرنے کی طرف راغب کرنا۔
- قرآن مجید سے تعلق کو مزید مضبوط کرنا۔
- Teacher: Mubena Nisar
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu